میرا نام سیف اللہ طارق عباسی ہے. میری پیدائش کی تاریخ ہے 25-01-1998 میں الحمداللہ مسلمان ہوں. پاکستان میرا ملک ہے میں پاکستان کا مالک ہوں. مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے. میں سمجھتا ہوں پاکستان کو بہترین لیڈر عمران خان کی شکل میں ملا(قائداعظم کے بعد). خدا تعالی میرے ملک کو سلامت رکھے.