تعارف

میرا نام شکیل احمد تحسین ہے میرے والد کا نام محمد ارشاد ہے

میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے نواحی گاؤں کل میں رہائش پذیر ہوں میں پاکستانی سیاست میں بہت دلچسپی رکھتا ہوں

اور میرا شوق صحافی بننے کا ہے

ایک ایماندار صحافی جو حقائق کو کھول کر بیان کرے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہے کسی ظالم اور آمر سے نہ ڈرے

میں مسلمان ہوں

اور میں اسلامی تعلیم کا سٹوڈنٹ بھی ہوں

شکیل احمد تحسین صاحب سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یکم جنوری 2001 میں پیدا ہوئے ہیں جبکہ والدین کی ناخواندگی کی وجہ سے اصل تاریخ پیدائش معلوم نہیں ہے اندازاً وہ 2002 کا وسط ہے آپ کو رپورٹنگ اور کتابیں لکھنے کا کافی شوق ہے آپ ویلے ہیں کوئی کام نہیں