فقہ عباسیہ

مذھب ابن عباس جو کہ امام اعظم امام عبداللہ بن عباس علیھما السلام کا فقہی مذھب ہے اسی فقہ کے اہل سنت و جماعت نے خلافت عباسیہ قائم کی۔

فقہ عباسیہ کے اسلامی تواریخ میں کئی نام مذکور ہیں

مثلا 1 مذہب ابن عباس 2 شیعہ (شیعان علی و معاویہ) 3 آل عباس 4 امامیہ 5 یمانیہ (یمن کی نسبت سے ، فقہ یمنی وغیرہ بھی) 6 آل محمد 7 مکتبہ اہل بیت 8 غرباء 9 عثمانیہ (شیعان عثمان) 10 جماعت وغیرھم

اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد یہ اس فقہ میں بکثرت پڑھا جانے والا درود ہے

فقہ عباسیہ کے مرکزی ترین فقیہہ امام اعظم امام عبداللہ بن عباس علیھما السلام ہیں

فقہ عباسیہ کے موجودہ امام مدظلہ دبئی میں مقیم ہیں جو خلافت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سربراہ حفظہ اللہ ہیں اہلسنت و جماعت (اہل السنہ و والجماعہ، اہل سنت والجماعت) میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں

فقہ عباسیہ تمام اسلامی فقہ کی سربراہ اور استاد فقہ مانی جاتی ہے

فقہ عباسیہ کے سربراہ الطریقہ النقیہ و الدولہ الاحمدیہ والے ہیں ہیں پچھلی کئی نسلوں سے

الطریقہ النقیہ و الدولہ الاحمدیہ

مرزائیت قادیانیت کے خلاف خلافت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا علمبردار صوفی سلسلہ جو کہ سلاسل طریقت چشتیہ صابریہ اویسیہ قادریہ قلندریہ اسماعیلیہ پر مشتمل ہے