نام: ثناءالرحمن ضیاء

والر: محمد شاہد

تعلیم: DVM ڈاکٹر

مذھب: اسلام

ملک: پاکستان

موجودہ پاکستانی سیاست میں عمران خان کو اپنے وقت کا عظیم لیڈر اور پاکستان پر اللہ تعالی کا احسان عظیم سمجھتا ہوں

اللہ تعالیٰ مجھے عذاب قبر سے بچاۓ اور بروزحشر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام واھلبیت کا ساتھ نصیب فرمائے آمین