عادل الرحمن شمس
صارف از 7 مارچ 2022ء
عادل الرحمن شمس Adil ur Rehman s/o Shams Ur Rehman محلہ کمبر خیل، ارمڑ پایان پشاور میں 31 مئی 1996 کو پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی، میٹرک اتفاق ماڈل سکول سوڑیزی بالا پشاور سے پاس کیا اور اس کے بعد مشہور مدرسہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سرگودھا میں سات سال دینی علوم کی تحصیل میں مشغول رہے اور ساتھ ساتھ ایف اے ، بی اے کے امتحانات بھی پاس کیے، بھیرہ شریف سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد عالم اسلام کا مشہور و معروف جامعہ”جامعہ الازہر“ قاہرہ مصر میں حکومت پاکستان کی طرف سے اسکالر شپ پر داخل ہوئے۔
[./Https://www.facebook.com/Aadil.AlAzhari Https://www.facebook.com/Aadil.AlAzhari]