عاشق علی جوئیہ میانچنوں  پاکستان کے معروف کالم نگار،دانشورہیں۔ بطور کالم نگار و دانشور ان کے کالمز باقاعدگی کے ساتھ پاکستان کے معروف اردو اخباروں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔پاکستان صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میانچنوں چکنمبر ایل46/15 میں 15/02/1991 میں محمد عالم جوئیہ ولد محمد عبدالرحمن کے گھر پیدا ہوئے