عبداللہ خان سواتی
صارف از 12 اپریل 2020ء
عبداللہ خان سواتی کی پیدائش 12 جون 1999 خیبر پختون خواہ کے ضلع لوئر دیر میں ہوئی . اس کے بعد آپ بچپن ہی میں کراچی تشریف لائے .آپ کے والد ماجد پاکستان اسٹیل مل ، کراچی میں سرکاری ملازم تھے جس کی وجہ سے انہیں کراچی میں ہی سکونت اختیار کرنی پڑی .
تعلیم
آپ نے اپنی تعلیم کا آغاز اپنے علاقے فیچر کالونی سے کیا . آپ نے دینی و دنیاوی علوم کا آغاز ایک ساتھ کیا .