عدیل عباس عادل کا تعلق جوہرآباد ضلع خوشاب (پنجاب،پاکستان) سے ہے ۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے اردو ادب میں ایم اے کرنے کے بعد اورئینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔اردو شاعری اور ترجمہ کاری کے علاوہ مختلف اخبارات اور ویب سائیٹس کے لیے کالم،بلاگز اور فیچر لکتھے ہیں