عزیز بن زبیر منصوری
معلومات شخصیت

پیدائش و رہائشترميم

جامنیر، تحصیل شجاعلپور ضلع شاجاپور، مدھیہ پردیش بھارت ، پن کوڈ: ۴۶۵۳۳۵

تعلیمی لیاقتترميم

حفظ قرآن: جامعہ اسلامیہ بنجاری چوپاٹی، مہو اندور، ایم پی۔

ابتدائی فارسی وعربی: جامعہ مختار العلوم سیر پور بانک اندور۔

تکمیل عالمیت: دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر گجرات۔

تکمیل افتا٫: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد۔

تخصص فی الفقہ: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد، {البحر الرائق ، عبادات کی فہرست سازی}

ڈپلوما فی الاقتصاد الاسلامی: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد۔

ڈپلوما فی القضا٫: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد۔

تدریب تحقیق و تالیف: المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد۔

حالیہ سرگرمیاںترميم

رفیق شعبہ تحقیق المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد۔

موضوعترميم

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم و فقہ اسلامی

دفاع و حفاظت اسلام میں مرشد و نمونےترميم

مفتی جنید فلاحی{اندور}، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی{حیدرآباد}، مولانا اشفاق الرحمن مفتاحی{اندور}۔

متاثرترميم

از: امام عبد اللہ بن مبارک و حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہما اللہ تعالی۔

دلچسپیترميم

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، تاریخ اسلام وسلاطین اسلام، تصوف و اہل دل کی صحبت، اردو و عربی نظم، نعت، حمد، قصیدے،غزل اور کلام اقبال{ حفظ کرنا، پڑھنا، اور سنانا}

امتیازاتترميم

دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر میں دورہ حدیث میں اول پوزیشن آنے پر منتظمہ کی طرف سے عمرہ۔