علامہ دانش حنفی
صارف از 23 جنوری 2023ء
علامہ دانش حنفی صاحب قبلہ کا تعلق ہلدوانی نینیتال اتراکھنڈ انڈیا سے ہے۔ آپ اہلسنت کے ایک نو جوان عالم دین محقق مصنف مبلغ اسلام ہیں۔ دین کے اعتبار سے مسلمان شریعت کے اعتبار سے محمدی مذہب کے اعتبار سے ماتریدی اور حنفی ہیں مسلک اور مشرب کے اعتبار سے قادری اور مکتب فکر کے لحاظ سے سنی بریلوی