علی بابر علوی
پیڑہ جانگلہ آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے Jump to navigationJump to search Pira Jangla پیڑہ جانگلہ گاؤں and union council ملک پاکستان پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان ضلع ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ آبادی
• کل 50,000
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) پیڑہ جانگلہ (انگریزی: Pira Jangla) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔جسیال اور نکہ ریحان کے درمیان ہے۔ یہ یونین کونسل جسیال کا حصہ ہے۔
تفصیلات پیڑہ جانگلہ جسیالUTC+5پاکستان کا معیاری وقت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے Pira Jangla پیڑہ جانگلہ گاؤں and union council ملک پاکستان پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان ضلع ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ آبادی • کل 50,000 منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) پیڑہ جانگلہ (انگریزی: Pira Jangla) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔جسیال اور نکہ ریحان کے درمیان ہے۔ یہ یونین کونسل جسیال کا حصہ ہے۔کوٹ سارنگ اور ٹہی اس کےقریب واقع ہیں تلہ گنگ سے 12 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس میں بڑی روڈ علمدار روڈ کے نام سے مشہور ہے جس پر گرلز اسکول،مسجد امام بارگاہ امام زمانہ علیہ السلام،اڈا پیڑہ جانگلہ، حضرت ابو طالب علیہ السلام چوک،علمدار چوک،مسجد چوک،(جہاں جامع مسجد اہلسنت ولجماعت ہے)حیدریہ مارکیٹ سے ہوتا ہوا نالہ کبھیر سے کوٹ چوہدریاں جاتا ہےجو پیڑہ جانگلہ سے آ گے پیدل نیں سکھ تک جاتا ہے
جبکہ دوسرا راستہ حضرت ابو طالب علیہ السلام چوک سے سیدھا مسجد فاروق اعظم سے ہوتا ہوا جنڈی والی گلی سے ،حسینی چوک سے ہوتا ہوا مسجد و امام بارگاہ حیدریہ محلہ حسینی اور اس سے آگے یہ پیدل راستہ حضرت مصعب سرکار شہید(المعروف دادا شہید) سے گزرتا ہوا نکہ کہوٹ چکوال روڈ پر جاتا جو کہ پورے پاکستان کو ملاتی ہے تلہ گنگ شہر بین الاقوامی شہر ہے جہاں سے آپ کو کراچی،کوئٹہ،لاہور،راولپنڈی،اسلام آباد،پشاور،اور آزاد کشمیر کی گاڑی روزانہ مل سکتی ہے نزدیکی ایرپورٹ میں اسلام آباد ،لاہور پشاور ہیں
تفصیلات پیڑہ جانگلہ عزاداری
ماتمی سنگت صدائے زینب سلام اللہ علیہ محلہ حسینی پیڑہ جانگلہ پیڑہ جانگلہ عزاداری
مسجد و امام بارگاہ حیدریہ محلہ حسینی پیڑہ جانگلہ کی جگہ مجلس امام حسین علیہ السلام و جلوس کے لیے
پاکستان بننے سے پہلےکی ہے1937 میں موسمی اثرات سے بچنے کے لیئے ایک بہت بڑا شامیانہ بنایا گیا جس میں مجلس امام حسین علیہ السلام ہوا کرتی تھی اسکے بعد اکتوبر 1952 سے غلام حسین ولد محمد خان نے امام بارگاہ حیدریہ تعمیر کروایا جو متولی منتظم بھی تھے اس کے بعد محمد ثقلین اور ان کے بعد قاری شیر بہادر رہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین پیڑہ جانگلہ میں تقریباً سارا سال ہی جلوس و مجالس ہوتی ہیں البتہ نو اور دس محرم اٹھارہ محرم چہلم امام حسین علیہ السلام مظلوم کربلا کا جلوس اور مجلس، میلادالنبی ک پروگرام مشہور ہیں اور اب مسجد و امام بارگاہ حیدریہ محلہ حسینی کے موجودہ متولی و منتظم شباب علی اکبر،جاگیر علی اکبر جن کے معاون ماسٹر فیاض حسین ہیں
03015208125