علی ضیاء پاشا
صارف از 5 اگست 2018ء
علی ضیاء پاکستان کا ایک عام نچلے طبقے کا شہری ہے جو کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں اپنی قومی زبان اردو میں اجاگر کرنا چاہتا ہے
جس کا مقصد صرف یہ ہے کے اردو ویکیپیڈیا کے مضامین میں ترامیم کرے اور نئے صفحے متعارف کروائے حقیقت پر مبنی
شکریہ
علی ضیاء پاشا