علی عبدالرحمان
صارف از 19 مئی 2022ء
میرا نام علی عبدالرحمان ہے،مجھے میرے دوسرے نام اسامہ سے بھی مخاطب کیا جاتا ہے۔ میں گیلے والا کا رہنا والا ہوں۔ میں اردو ویکیپیڈیا کیلئے کام کرتا ہوں جس مضمون میں ترمیم کی ضرورت ہو اس میں اپنی بے حد ریسرچ کے بعد تبدیلی کرتا ہوں۔۔