میں علی نواز، میرا تخلص ازہرؔ ہے۔ میں گلگت بلتستان ضلع غذر کے گاؤں ٹیرو میں پیدا ہوا۔ میری تعلیم ایف ایس سی ہے۔ میں کھوار زبان میں شاعری کیساتھ ساتھ نثر کے اوپر بھی کام کرتا کر رہا ہوں۔