<حافظ عبدالرؤف> خادم انسانیت اور تھر کے بیٹے کا لقب پانے والے حافظ عبدالرؤف کا تعلق لاہور سے ہے۔حافظ عبدالرؤف جماعۃ الدعوۃ کی ذیلی فلاحی تنظیم فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چئیرمین ہیں۔