عمران کندوال
میرا نام عمران اسلم ہے ۔میں شعبہ اردو کا طالب علم ہوں ۔اور بی ایڈ کے آخری مراحل میں ہوں چونکہ میرا شعبہ اردو لٹریچر ہے اس تعلق و نسبت کے پیش نظر میں نے ویکیپیڈیا پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے ۔میں نے سفرنامہ نگاری و جغرافیہ میں طبع آزمائی کی ہے ۔میں اصلاحی و معاشرتی زندگی پر مبنی مختصر تحریریں لکھتا رہتا ہوں ۔
کیونکہ ویکیپیڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے زریعے نا صرف آپ دنیا بھر کی معلومات سے استفادہ کر سکتے ہے بلکہ درست معلومات و حقائق اکٹھا کر کے نہ صرف آپ لوگوں کی علمی حافظے میں اضافے کا باعث بنتے ہے بلکہ پہلے سے دیئے گئے مواد میں ترمیم بھی کر سکتے ہے ۔معلومات و مواد کا درست ہونا بہت ضروری ہے کہ آپ جو انفارمیشن ویکیپیڈیا پر اپلوڈ کر رہے ہے آیا کہ وہ قواعد کے مطابق ہے اور سچائی پر مبنی ہے تاکہ احباب کے علمی مطالعہ کی راہ میں مشکلات پیش نہ آئے میں امید کرتا ہوں جو بھی میں لکھو گا یا ویکیپیڈیا پر ترمیم کروں گا انشاءاللہ وہ حقائق اور ریسرچ پر مبنی ہو گا ۔شکریہ
منجانب : عمران اسلم کندوال