محمد انس رشید
صارف از 12 جولائی 2019ء
محمد انس رشید جامعہ دارالعلوم کراچی کے ایک بہت ہی باہمت ہونہار اور محنتی طالب علم ہیں وہ پہلے ایک طویل عرصے تک جامعہ الرشید سے منسلک رہے پھر کچھ ناموافق حالات کی وجہ سے جامعہ الرشید سے جامعہ دارالعلوم کراچی منتقل ہوگئے انکا آبائی تعلق کراچی پاکستان سے ہے وہ ملک کے طول و عرض میں کئی مقامات کا دورہ کر چکے ہیں جن میں سوات خاص طور پر قابل ذکر ہے ان کے قریبی دوست جمال ناصر خان کا آبائی تعلق بھی سوات ہی سے ہے ان کی والدہ ایک گھریلو خاتون ہیں جو اپنی زمہ داریاں بحسن و خوبی انجام دیتی ہیں اور ان کے والد ایک سرکاری ملازم ہیں جو بہت ہی ایماندار اور فرض شناس ہیں۔