میری پیدائش 14 دسمبر 1998 ہندوستان کے مشہور شہر سہارنپور ہوئی ۔۔۔ ابتدائی تعلیم جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور میں حاصل کی۔ امسال جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند میں سال ششم میں ہوں ۔