السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام مولانا محمد حنیف گوادری ہے والد کا نام نور محمد ہے میرا تعلق پاکستان کے مشہور شہر گوادر سے ہے، میں نے ایک مہذب گھرانے میں 1993 کو آنکھ کھولی، حق و صداقت کیلئے سرگردان رہا یہاں تک کہ مجھے اپنا منزل و مقصود ایک دینی ادارہ میں ملا، ابتدائی تعلیم میں نے اپنے آبائی علاقے گوادر میں حاصل کی اور ایف، اے کیا بعد ازاں اسلامک یونیورسٹی میں داخلہ لے کر اپنی علم کی تشنگی کو بجھانے میں مصروف عمل رہا اور اب درس و تدریس اسلامک اسکالر شپ کا فریضہ انجام دے رہا ہوں۔

والسلام: