میرا نام محمد خالد خان ہے. میں ہندوستان سے ہوں.میری فراغت و فضیلت جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سے ہے. فی الحال میں المعہد العالی الاسلامی کے الاختصاص فی القران والحدیث وعلومهما تعلیم حاصل کررہا ہوں.