حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کا مضمون اچھا ہے لیکن آخر سے کچھ آپ لوگوں نے لکھا ہیکہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے منبر و محراب پہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو برابھلا کہنے کاحکم صادر فرمایا۔ تو کیا یہ الفاظ کسی مخالف مسلک شیعہ کے لکھاری نے تحریر کئے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر آپ ریکارڈ میں درستگی فرما لیں ایسا ہرگز ہرگز نہیں تھا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ نے منبر و محراب سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو برا بھلا کہنے کا حکم صادر فرمایا ہو