السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرا نام محمد عاکف ندوی ہے حفظ قرآن کی سعادت سے مالامال ہوں میں ہندوستان کا باشندہ ہوں میں دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ سے حدیث سےفضیلت مکمل کرنے کے بعد شعبہ المعھد العالی للدعوۃ والفکر الإسلامی میں زیرِ تعلیم ہوں