ناچیز کا نام محمد مرشد اعظمی ہے، اور سند فراغت ہندوستان کا مشہور و معروف ادارہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور سے ہوئی ہے. فی الحال تدریسی خدمات وطن مالوف کا ایک اہم ادارہ مدرسہ عربیہ بدرالعلوم میں انجام دے رہا ہوں. مختلف موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتا رہتا ہوں، مزید دعا کی گزارش ہے.