پیمانہ کہ تعریف: پیمانہ سے مراد وہ نسبت ہے جو نقشی فاصلوں اور زمینی فاصلوں کے مابین ہے ۔’’ مثلاً ایک انچ برائے 10میل۔یعنی ایک انچ نقشی فاصلہ برائے 10 میل زمینی فاصلہ