محمود احمد ھنگوی پاکستان خیبر پختون خواہ کے ضلع ھنگو کے محلہ سنگھیڑھ کا پیدائشی اور رہائشی باشندہ ہے. آپ کے والد محترم مولانا رفیع محمد رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ علاقے کے جید اور بزرگ عالم دین گزرے ہیں.