مرتضٰی گرداوی گرداوی ایک بہت ہی خوب صورت جھیل ہے یہاں لوگ خوشیوں کے دن دور دور سے سیر وت فری کیلے آتے ہیں یہ وزیرستا ن اور ٹانک یعنی Kpk کی سرحد بھی ہے اور گومل زام ڈیم کا بھراج بھی یہاں واقع ہے۔