شیخ مفتی محمد آصف رضا بن شیخ عباس حسین ولادت: 10/ جون 1990قصبہ ڈھکیہ ضلع مرادآباد میں ھوئی۔10/ برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا۔مزید تحصیل علم کےلئے محتلف مدارس کا رخ کیا 2008 میں ازبر ھند الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور میں داخلہ لیا وہاں رھ کر عالمیت،فضیلت اورتخصص میں امتیازی پوزیشن سے امتحان پاس کیا ساتھ ہی عصری تعلیم بھی جاری رکھی بی۔اے۔ ایم۔اے اور دیگر تعلیمی اداروں سے اسانید حاصل کیں متعدد کتابیں بھی تصنیف کیں

تدریس کا آغاز مدرسہ اہل سنت نجیب الاسلام سے کیا ۔اس کے بعد مرکزی مدرسہ اہل سنت اجمل العلوم میں بحیثیت مفتی ومدرس تقرر ھوا۔اس کے بعد کچھ سالوں کے لئےسنی رضوی سوسائٹی انٹرنیشنل کی دعوت پر ماریشس چلے گئے ۔فی الحال تدریسی خدمات کا سلسلہ اجمل العلوم میں جاری ھے۔ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔