ممتازملک
نام۔ ممتازملک
صنف ۔ خاتون
تخلص۔ ممتاز
مقام پیدائش ۔ سول۔اسپتال راولپنڈی پاکستان
تاریخ پیدائش ۔ 22 فروری 1971ء
والد ۔ ملک خالد لطیف / پنجابی / قطب شاہی اعوان
والدہ ۔ خورشید بیگم / پختون/ آشا خیل
مزہب ۔ اسلام
بہن بھائی۔ 5 / 1 بہن۔ 4 بھائی/ میرا نمبر دوسرا
ازدواجی حیثیت۔ شادی شدہ / 7 جنوری 1996ء
شوہر ۔ محمد اختر شیخ/ لاہور
مقیم ۔ پیرس فرانس /7 مارچ 1998ء
بچے۔ 3 / دو بیٹیاں ۔ ایک بیٹا
کام ۔ نعت خوانی ۔ شاعری ۔ کالمنگاری۔ لکھاری ۔ افسانہ نگار ۔ بلاگر ۔ ٹی وی میزبان ۔ مختصر لیکچرز دینا ۔ سوشل ورکر
مشاغل۔ لکھنا ۔ مطالعہ ۔ سینا پرونا ۔ ڈرائینگ ۔ کھانا بنانا ۔ گھرداری ۔
تخلیقات ۔ 5
1 ۔ مدت ہوئی عورت ہوئے
شعری مجموعہ کلام (2011ء)
2۔ میرے دل کا قلندر بولے
شعری مجموعہ کلام ( 2014ء )
3۔ سچ تو یہ ہے
منتخب کالمز کا مجموعہ ( 2016ء)
4۔ اے شہہ محترم( صلی اللہ علیہ وسلم)
نعتیہ مجموعہ کلام (2019ء)
5۔ سراب دنیا
شعری مجموعہ کلام (2020ء)
زیر طبع 5 مجموعہ کلام ۔۔۔
بانی ۔ فرانس میں پاکستانی خواتین کی پہلی ادبی تنظیم "راہ ادب " کی بانی اور صدر ہیں ۔ جس کی بنیاد 22 اپریل 2018ء میں رکھی گئی ۔ اس تنظیم کا مقصد پاکستانی خواتین لکھاریوں کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی ہے ۔