میر اصغر اصغر اورکزئی(Mir Asghar Asghar Orakzai) اورکزئی ایجنسی کے قوم آخیل سے تعلق رکھتا ہے، پیشے کے لحاظ سے ایک استاد ہے. عمر تقریباً تیس سال کے لگ بھگ، اور انسانیت کے فلاح و بہبود پر یقین رکھتا ہے. سکول میں پڑھانے کے علاوہ شعر و شاعری ایک اہم مشغلہ ہے. کبھی کبھار ایک آدھ شعر و غزل بھی لکھتا ہے. بنیادی طور پر اصول پسند اور محنتی ہے. تعلیم وتحصیل کے تگ و دو میں مصروف رہا ہے. ایم اے ، ایم ایڈ کی ڈگریاں حاصل کر چکا ہے.