نعمان نذیر کا تعلق اردو ادب کے شعبہ درس و تدریس کے علاوہ تخلیق و تنقید سے یے۔ آ پ کے متعدد تنقیدی مضامین ادبی مجلات میں شائع ہو چکے ہیں۔ افسانہ نگاری کے حوالے سے بھی آ پ پہچان ہے