== تعارف ==
میرا نام واجد شیرازی ھے ۔ 1991 سے کمپیوٹر سے لگأوھے اور پیشھ کے اعتبار سے گرافک ڈیزأنر ہوں۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے ایک گأوں چک 8 ایم ایل سے تعلق ھے۔ اور فل وقت لاھور میں اپنی پیشھ ورانھ خدمات سرانجام دے رہا ہوں
مزید معلومات کے لیے مجھے برقی خط لکھیںأ wajid@hotmail.co.uk