چندن ساچ بلوچی زبان کے شاعر اور ادیب ہیں۔ مختلف ویب سائٹ پر تنقیدی مضامین بھی لکھتے ہیں۔ پانچ کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان میں دو شاعری کی کتابیں، ایک تحقیق کی اور دو تنقیدی کتابیں شامل ہیں۔