احمد۔نگر چٹھہ ایک تاریحی قصبہ ہونے کے ساتھ سیاست کا محور رہا۔ہے معروف نعت گو شاعر حفیظ تائب کا شمار بھی احمد نگر سے ہوتا ہے معروف صحافی وکالم نگار کلیم اللہ باری کا شمار بھی اسی گاوں سے ہے