میرا تعلق گجر قوم کی چیچی گوت سے میں پاکستان کے شہر کراچی میں رہائش پذیر ھوں ۔ تاریخ اور خاص کر گجر قوم کی تاریخ سے متعلق تاریخی معلومات حاصل کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ گجر یوتھ فورم کراچی ڈویژن کا چیف آرگنائزر ھوں۔