تبادلہ خیال صفحات سے پرانے مباحث کو وثق کرنے کے لیے آسان آلہ۔ یہ انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود اس آلے کے ترجمے پر مبنی ہے۔اس آلہ کو فعال کرنے کے لیے اپنی کامن جے ایس میں حسب ذیل سطریں لکھ کر محفوظ کریں:

importScript('صارف:Aafi/آلات/فوری وثق ساز.js'); // Backlink: [[صارف:Aafi/آلات/فوری وثق ساز.js]]