صارف:Aafi/COI
آداب۔ ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط کے تحت ہمارے لیے لازم ہے کہ ہم ویکیپیڈیا:متصادم مفاد کا خیال رکھیں۔ میں نے کچھ وقت کے لیے فرسٹ ایڈ کونسل آف انڈیا کے ساتھ کام کیا ہے۔ اس لیے مسقتبل میں اس مضمون اور اس سے منسلک مضامین پر میں ترمیم کرنے سے احتیاط کروں گا۔ یاد رہے کہ ویکیپیڈیا پر مضامین کے لیے مجھے کسی بھی طرح کا ذاتی یا معاشی فائدہ نہیں اور نہ ہی کسی سے میں نے کچھ لیا ہے۔ میں اس ادارے سے اب وابستہ نہیں۔