عبدالحق راشد  : (ولادت ١٨ - مارچ ١٩٩٩ء) آپ حافظِ قرآن ، عالمِ دین ، مصنف (Writer) اور ایک اسلامی اسکالر ہیں ، آپ ہندوستان کی ایک فعال تنظیم ” KASHIFA RASHID HELPING HAND FOUNDATION “ کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں۔


عبدالحق راشد فاروقی الہندی ( پروفائل تصویر )


عبدالحق راشد فاروقی
معلومات شخصیت
پیدائش ١٨ مارچ ١٩٩٩ عیسوی
قصبہ ہَرَّہ ضلع میرٹھ ، اترپردیش
رہائش جامع مسجد نوئیڈا ضلع گوتم بدھ نگر ، اترپردیش
قد 170.cm
والد حضرت مفتی محمد راشد صاحب قاسمی حفظہ اللّٰہ
عملی زندگی
پیشہ سرمایہ کار ، تاجر ، آرگنائزر ، مصنف (Writer)
تحریک KASHIFA RASHID HELPING HAND FOUNDATION