Abrar47
ميرا نام ابرار احمد شاہی ہے۔ ميں ويكيپيڈيا ميں زياده كام ننہیں كر رہا اور اس کی وجہ واضح ہے کیونکہ یہاں جہلا جو کسی بھی فیلڈ کے ماہر نہیں ضد بازی میں ترامیم در ترامیم کر کے کسی بھی مقالے کو بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور آپ کچھ نہیں کر سکتے اس کی سب سے بڑی مثال تو یہ ہے کہ یہ کبھی شیخ اکبر ابن العربی نہیں لکھنے دیں گے جو کہ شیخ اکبر کا اصل نام ہے جس سے آپ اپنی ساری زندگی پکارے گئے اور جو آج بھی قریبا تمام مخطوطات میں لکھا نظر آتا ہے۔ اس کی بجائے ویکی پیڈیا کے جاہل فورا سے اسے ابن عربی سے تبدیل کر دیتے ہیں۔ جس کی ان کے پاس کوئی دلیل بھی نہیں۔
میں اس سے زياده اہميت كا كام كر رہا ہوں یعنی شيخ اكبر محی الدين محمد ابن العربی الحاتمی الطائی الاندلسی كی كتب كے عربی متون کی تحقیق اور ان کے اردو زبان ميں مستند تراجم ۔ اس سلسلے ميں ہم نے ایک ادارے كی بنياد ركھی ہے جس كا نام ابن العربی فاونڈيشن ہے۔
ہماری ویب سائٹ پر مزید معلومات مل سکتی ہیں۔
مترجم کتب
ترمیم- رسائل ابن العربی (جلد اول) (اصل عربی عبارت + اردو ترجمہ)
- التدبيرات الالهية في اصلاح المملكة الانسانية (اصل عربی عبارت + اردو ترجمہ)
- نقد النصوص في شرح نقش الفصوص
- 101 احادیث قدسی (اصل عربی عبارت + اردو ترجمہ)
- روح القدس فی محاسبة النفس (اصل عربی عبارت + اردو ترجمہ)
- کتاب الاسفار عن نتائج الاسفار (اصل عربی عبارت + اردو ترجمہ)
- کشف ا لمعنی عن سر أسماء اللہ الحسنی (اصل عربی عبارت + اردو ترجمہ)
- فصوص الحکم (اصل عربی عبارت + اردو ترجمہ)
- نسبت اولیا