میاں فضل قیوم کندیا ترمیم

میرا نام فضل قیوم ہے میں ضلع اپر کوہستان تحصیل کندیا یونین کونسل کرنگ سے تعلق رکھتا ہوں اپنی تعلیم سے فراغت کے بعد میں اکثر انٹرنیٹ پر اپنے علاقے کو تلاش کرتا رہا یہاں تک کہ میں ویکیپیڈیا پر پہنچ گیا مگر بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یہاں پر ہماری پوری ایک تحصیل اور ضلع کے بارے میں کوئی آگاہی تحریر موجود نہ تھی اس احساس محرومی کی بنیاد میں ایک لکھاری بننے کی خاطر ویکیپیڈیا پر آ پہنچا میں اپنے تمام دوستوں اور فورم والوں کا مشکور ہوں اور اس فورم پر نیا ہوں مجھ سے غلطیاں سرزد ہو سکتی ہیں مگر مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ میں لکھتا رہوں گا اور تمام معلومات ویکیپیڈیا پر تحریر کروں گا اور انہیں ایک مضمون کی شکل دوں گا