میرا نام زکریا ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔ میں نے N.E.D یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی سے گریجویشن کیا ہے۔ آج کل میں ریٹائرڈ ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کے لیے نئے موضوعات لکھنے/ترجمے کرنے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔