سائنسی قیامت ترمیم

قیام کے معنی ہیں رکنے کے۔ یوم القیامہ، کے لغوی معنی، رک جانے کا دن۔ یعنی وہ دن جس دن سب کچھ رک جاتا ہے۔ یعنی ساری کائنات۔

اس سے ماخوذ یہ ہے کہ ساری کائنات محرک ہے، اور ایک دن رک جائے گی۔ اسی دن کو قیامت کا دن کہہ سکتے ہیں۔


1 يوم القيامة (قیام کا دن) 2 الساعة (آخری گھڑیاں) 3 يوم الآخر (آخری دن) 4 يوم الدين (عدل کا دن) 5 يوم الفصل (فضل کا دن) 6 يوم الحساب (حساب کا دن) 7 يوم الفتح (فتح کا دن) 8 يوم التلاق (جدائی کا دن) 9 يوم الجمع (جمع ہونے کا دن) 10 يوم الخلود (ہمیشہ کا دن) 11 الواقعة (واقعۃ کا دن)


 

 

Myself میں - انا - خودی ترمیم

میرے لوگ بہت قدیم ہیں جن سے میں تعلق رکھتا ہوں، ہم قدیم ہیں، اس ساری دنیا میں۔ میں قدیم زبان بولتا ہوں، جو کہ میری اپنی ہے۔ میں قدیم سرزمین پر رہتا ہوں، اور کبھی بھی کسی دوسری جگہ نہیں بسا، اور میں اسی سرزمین کا ہوں۔ وہ میں ہوں، خود۔ اس بڑی دنیا میں اکیلا ہوں۔ میں تنہا ہوں، میرا ملک، عرصہ ہوا کب کا جاچکا، میں ہی رکا ہوا ہوں۔ میں میری قدیم زبان اکیلا ہی بولتا ہوں۔


میں زندگی نام کے راستے پر بھٹکتا رہتاہوں، میں اپنا رزق اکیلا کھاتااور اپنا پانی اکیلا پیتا رہتا ہوں۔ میں وہ ہوں جو اپنی کتابیں خود لکھتاہوں، اور خود پڑھتا ہوں۔ میں میرے گھر کے پیچھلی جانب کی کوہستانوں پر چڑھتا رہتا ہوں، اور میں میرے گھر کے آگے کی دریا سے مچھلیاں پکڑتا ہوں۔ ہر روز میں پہاڑیوں پر چڑھتا ہوں بذات خود وہاں فکر و عبادات کرتا ہوں۔ جب میں باہر رہتا ہوں، میں نے چند لوگوں کو میری زمین پر آتے دیکھا ہے۔ میں انہیں اچھا لگتا ہوں۔ میں انہیں بھلا لگتا ہوں۔ میں انہیں کھانا پانی مہیا کرتا ہوں، اور انہیں میرے گھر آرام کرنے کا انتظام کرتا ہوں۔ مگر اب، انجان لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ وہ کب آئے ہیں، اور مجھے کیا کرنی ہے، اور کیا کرنے کی اجازت ہے۔۔ مگر میں اس سرزمین کا شاہ ہوں، اس گھر کا مالک ہوں، اور میں واحد ہی اس گھر میں رہتا ہوں۔ یہ میرا قدیم گھر ہے، جہاں میرے آباء و اجداد رہتے تھے۔ یہ میرا گھر ہے یہ میری زمین ہے، جہاں میں بذات خود زندگی بسر کرتا ہوں۔

Ancient are my people to whom I belong, we are ancient ones, on this whole world. I speak an ancient language, the language of my own. I live in an ancient land, I've never lived elsewhere, and I belong here. This is me, myself. I am alone in the big world. I am alone, my nation passed away a long time ago, only I stayed. I speak my ancient language alone.

I am wandering on the road called life, I eat my bread and I drink my water alone. It is me who writes my books and I am the one, who reads them. I climb up the mountains behind my house; me I get the fish from the river, which is in front of my house. Every day I go up to the hills to think and to meditate alone, only me on my own. While I was away, I have seen other people; some of them came to my land. I was good to them. I gave them food and drink, they could rest in my houses.

And now... strangers tell me when they come here, what I should do, what I’m allowed to do. But here I am the landlord, I am the owner, I am the one who is at home. This is my ancient home, where my fathers and their fathers lived. This is my home, my land; I live here on my own.

اردو ویکی پروجکٹز ترمیم


انفو بکس ترمیم

Ahmadnisar/تجربہ
انتظامی تقسیم
قابل ذکر

مدنپلی ترمیم

Ahmadnisar/تجربہ
انتظامی تقسیم
قابل ذکر


کدری ترمیم

Ahmadnisar/تجربہ
 - city - 
انتظامی تقسیم
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔14°07′N 78°10′E / 14.12°N 78.17°E / 14.12; 78.17
قابل ذکر

ویکی بابل ترمیم

 یہ صارف ایک
ہندوستانی وکیپیڈین
ہے
 
دستاویز[تخلیق]