صارف:Aliimranshirani/ریتخانہ
یہ صفحہ Aliimranshirani کا تختہ مشق ہے۔ صفحہ تختہ مشق صفحہ صارف کا ایک جز ہوتا ہے، اور دائرۃ المعارف میں تحریری تجربہ کے لیے انتہائی مناسب جگہ ہے؛ یہاں صارفین ہر قسم کے تجربات آزادی سے کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دائرۃ المعارف کا کوئی مضمون نہیں ہے۔ اپنے مخصوص تختہ مشق کی تخلیق کے لیے یہاں کلک کریں۔ دیگر تختہ ہائے مشق: عمومی تختہ مشق | تختہ مشق برائے سانچہ | اسکرپٹ کا تختہ مشق |
اُردو لفظ
ایک ویب ساٹٹ اور فیس بُک گروپ جس کا نام ہی "اردو لفظ" ہے۔ شعرو حکمت کی خدمت پر مامور کیا گیا ہے۔ ظاہر ہے شعرأ اور حکمأ کی خدمت سے بڑی نعمت کیا ہوسکتی ہے۔شعرونثر کو" یونی کوڈ" سے" نستعلیق" میں تبدیل یا کسی فانٹ، سائز، بیک گراؤنڈکے ساتھ تصویر کرنا ہوتو "اردو لفظ" ہی واحد دوست ہے جو بغیر اجرت لیے کام آسکتا ہے۔ ساتھ اُردو سے رومن، رومن سے اُردو کے انجن، آن کائن اُردو لُغت، قافیہ تلاش کرنے کا سافٹویئر اور غزّال آن لائن کلام کمپوز کرنے کا سافٹویئر بھی ارُدو لفظ کی ویب سائٹ پی دستیاب ہیں جو مفت استعمال کیے جا سکتے ہیں۔