دارالعلوم رضویہ بادشاہیہ تاج پور درگاہ شریف ضلع سارن بہار (841206)ایک دینی ادارہ ہے جس میں سیکڑوں تشنگان علوم نبویہ ہمیشہ سیراب ہوتے رہتے ہیں,اس ادارے میں از اعدادیہ تا رابعہ کی تعلیم ماہرین اساتذہ کی نگرانی میں دی جاتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عصری علوم جیسے کمپیوٹر ٹیکنالوجی وغیرہ کی بھی تعلیم دی جاتی ہے