میرا مکمل نام عصمت اللہ جہانگیر ہے۔ میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ ضلع بٹگرام سے تعلق رکھتا ہو۔ میں ابھی اپنا (بی ایس ڈبل میتھ ) کی تعلیم کررہا ہوں، ساتھ ساتھ ٹیچنگ بھی کرتا ہوں۔