تحصیل کوٹ چھٹہ یہ ایک ایسی بدنصیب تحصیل ہے کہ جس میں آج تک کوئی غیرت مند لیڈر پیدا نہی ہو سکا اس تحصیل کے لوگوں نے انگریزوں سے تو آزادی کے لی تھی مگر اپنے نام نہاد سرداروں سے آزادی نہ لے سکے اور غلامی کے ایسی عادی ہوئے ہیں کہ اب اگر کوئی آزادی کا نام لے تو ان کو وہ بندہ پاگل لگنے لگتا ہے