شیخ نور الدین کے فرزند شیخ اسمعیل کا مزار پر انوار تحصیل تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازیخان کے مضافات میں مرجع خلائق ہے