Bilal Ayub Butt
صارف از 19 نومبر 2014ء
بلال ایوب بٹ کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ اور تحصیل ڈسکہ سے ہے۔ابتدائی تعلیم آبائی علاقے سے حاصل کی۔ اس کے بعد اللٰہ کے فضل و کرم سے حفظ القران کی سعادت جامعہ شمس الھدیٰ ڈسکہ سے حاصل کی۔ ثانوی تعلیم بھی اپنے آبائی علاقے سے مکمل کی۔ کالج کی تعلیم گورنمنٹ ڈگری کالج ڈسکہ سے حاصل کی۔ اور اعلیٰ تعلیم کے لئے گورنمنٹ کامرس کالج گوجرانوالہ کا رخ کیا۔ لیکن تعلیمی دلچسپی ھمیشہ پاکستان اور اسلامی تاریخ میں رھی۔ 10 رمضان المبارک 1434ھ ( 2013 ) میں پہلی دفعہ عمرہ کی سعادت حاصل کی۔