Brahui murad
صارف از 11 اکتوبر 2019ء
میرانام براہوئی محمد مراد صابر رودینی ہیں ۔میں خود براہوئی ہوں اس تمام براہوئی زبان ادب قوم قبیلہ سب کچھ کےبارے میں واقفیت رکھتاہوں ۔
براہوئی قدیم زبان ہے جو پروٹو دراوڑ ہے ۔
براہوئی زبان کو پاکستان میں ختم ہونے کا خدشہ ہے ۔آپ لوگوں سے تعاون کے اپیل ہے