چنگیز خان تنولی بانی "جاگ ہم وطن جاگ" تحریک پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع ہری پور علاقہ تناول کے پٹھان تنولی قبیلے سے تعلق ہے والد کا نام عبد القیوم خان تنولی جو کہ ٹورسٹ سروس میں لاء آفیسر رہے تایا محمد اسلم یو سی چئرمین رہے انھوں نے 2004 بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی سے ایم ایس سی زوالوجی کیا 2013 میں ایل ایل بی کی ڈگری لی رائٹ ٹو انفارمیشن کمیشن کے پی میں ہزارہ ڈویژن کے لیے مانیٹرنگ آفیسر کی خدمات سرانجام دیں سیاسی سفر پاکستان تحریک انصاف سے شروع کیا اور اپنے ضلع میں مختلف عہدوں پر رہے لیکن بعد میں مہنگائ کرپشن جھوٹے وعدوں اور یو ٹرن کے نام پر قوم کے جذبات کے ساتھ کیے گئے کھیلواڑ کے خلاف احتجاجا" تحریک انصاف کو چھوڑا اور "جاگ ہم وطن جاگ" تحریک کی بنیاد رکھی