اسلام وعلیکم تمام اہل ایمان! تمام غیر مسلموں کے لیے نیک تمنائیں۔میرا نام قیصر محمود ہے میں پاکستان میں صحت کے شعبہ سے منسلک ہوں۔ میں صحت، سائنس ، اسلام ، سماجیات اور سیاسیات میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہوں۔